۲۷ خرداد ۱۴۰۳ |۹ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 16, 2024

آقای درہی

کل اخبار: 1
  • مدرسۂ کلامی و فقہی لکھنؤ/پہلے جلسے کی ایک رپورٹ

    علمی و تحقیقی ورکشاپ

    مدرسۂ کلامی و فقہی لکھنؤ/پہلے جلسے کی ایک رپورٹ

    حوزہ/مجدد مذہب امامیہ آیت اللہ العظمیٰ حضرت دلدار علی غفرانمآب علیہ الرحمہ مکتب کلام و فقہ کے ہندوستان میں مؤسس رہے ہیں جنکے علمی آثار و منابع کی تحقیق و تبیین بہت ہی ضروری ہے تاکہ ایک زمانے میں مرجعِ عالم رہے اس مکتب کے کارہای نمایاں سے آنے والی نسلیں شاداب و سیراب رہیں، کیونکہ ایک زمانہ وہ بھی تھا کہ جب انہیں علماء کی بدولت نجف کے بعد لکھنؤ کو علمی مرکزیت حاصل تھی۔