آلہ آباد ہائی کورٹ
-
یوپی مدرسہ بورڈ قانون کو ہائی کورٹ نے کیا رد، سیکولرازم کے اصولوں کے خلاف قرار دیا
حوزہ/ الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو منسوخ کر دیا ہے، جس کے تحت مدرسوں کو سرکاری امداد ملتی تھی، ہائی کورٹ نے اسے سیکولرازم کے اصولوں کے منافی قرار دیا۔
-
الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی مسجد کے سروے کی اجازت دی، مسلم فریق کی عرضی مسترد
حوزہ/ الہ آباد ہائی کورٹ نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو بنارس کی گیانواپی مسجد کا سروے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
ہندوستان؛ شیعہ وقف بورڈ میں ایڈمنسٹریٹر کی تقرری پر ہائیکورٹ کی سرزنش، حکومت سے جواب طلب
حوزہ/ الہ آباد ہائی کورٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد شیعہ وقف بورڈ میں انتخابات کروائے، ساتھ ہی وقف اور محکمہ اقلیتی بہبود کے خصوصی سکریٹری کی سطح کے افسران بھی 25 مارچ کو عدالت کو بتائیں کہ اس سمت میں کیا کارروائی کی گئی ہے۔
-
ڈاکٹر کفیل خان کو بڑی راحت، الہ آباد ہائی کورٹ نے این ایس اے ہٹایا اور رہائی کا دیا حکم
حوزہ/ عدالت نے ان پر لگائے گئے این ایس اے کو غلط بتاتے ہوئے ہٹا دیا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ ڈاکٹر کفیل خان کو جیل میں ڈالنا بھی غلط تھا۔ اس کے ساتھ ہی ڈاکٹر کفیل خان کو فوراً رہا کرنے کے بھی احکامات دیئے ہیں۔
-
الہ آباد ہائی کورٹ نے محرم کے جلوس نکالنے کی اجازت دینے سے کیا انکار
حوزہ/ یوپی میں محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت دینے کے معاملہ پر عدالت سے بھی راحت نہیں ملی ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے محرم کے جلوس نکالنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
غازی پور میں اذان پر پابندی، الہ آباد ہائی کورٹ نے یوگی حکومت سے جواب طلب کرلیا
حوزہ/یوپی میں غازی پور کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر پابندی لگائے جانے کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے سخت رخ اختیا ر کر لیا ہے۔ اذان۔