آل پارٹیز کانفرنس
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا فلسطین پر منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں خطاب؛
خون کے آخری قطرے تک مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دیں گے
حوزہ / متحدہ وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: فلسطین کا دفاع ہم پر واجب ہے، دو ریاستی حل کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
-
آج حق و باطل کا معیار غزہ ہے، جو غزہ کی طرف ہے وہ حق پر ہے، جو غزہ کے خلاف ہے وہ باطل کے ساتھ کھڑا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے غزہ پر آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حق و باطل کا معیار غزہ ہے، جو غزہ کی طرف ہے وہ حق پر ہے، جو غزہ کے خلاف ہے وہ باطل کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کراچی پاکستان کے تحت آل پارٹیز کانفرنس منعقد
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام مرکزی رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس بعنوان مسئلہ فلسطین، مسلم حکمران اور امت مسلمہ کی ذمہ داری کا شہید حمید علی بھوجانی ہال سولجر بازار میں انعقاد ہوا۔
-
اسلام آباد میں فلسطین کی حمایت میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / فلسطینی سفارت خانہ میں فلسطین کی موجودہ صورتحال اور اسرائیل و امریکہ کی ظلم و بربریت کے خلاف اقوام متحدہ،عرب ممالک اور اسلامی ممالک کے کردار اور تعاون کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
معدنیات اور وسائل سے مالامال بلوچستان آج بھی محرومیوں کا شکار ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ جماعت اسلامی بلوچستان پاکستان کے زیر اہتمام بلوچستان کے حقوق اور مقتدر قوتوں کا منفی رویہ کے موضوع پر دربار میرج ہال کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
کراچی میں تکفیریوں کی آل پارٹیز کانفرنس(APC) +ویڈیو
حوزہ/ سعودی ایماء پر یزید ابن معاویہ ملعون اور اس کے لعنتی خاندان کے تحفظ اور دفاع کیلئے تکفیری و ناصبی ملاؤں کی گلیکسی ہوٹل شاہراہ فیصل کراچی میں اہم بیٹھک میں شیعہ اذان و کلمے کو دہشتگردی قرار دیا گیا اور شیعہ مذہب کا سوشل بائیکاٹ و عزاداری سید الشھداء کے خلاف پاپندی کا مطالبہ کیا گیا۔
-
دین اسلام مستقبل میں یورپی ممالک میں پھیلنے والا سب سے بڑا مذہب ہوگا، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے کہا کہ 12 دن کی جنگ میں حماس نے دنیا کی چھٹی بڑی فوجی طاقت کو شکست سے دوچار کر دیا۔ اگر تمام مسلمان متحد ہو جائیں اور دینِ اسلام کی طاقت کا ادراک کر لیں تو اسرائیل جیسی طاقتیں بے اثر ہوسکتی ہیں۔
-
لاہور میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس؛
وقف پراپرٹیز ترمیمی ایکٹ (اوقاف بل) کو مداخلت فی الدین قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا
حوزہ/آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں 40 دینی وسیاسی اور رفاہی اداروں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وقف پراپرٹیز ترمیمی ایکٹ 2020 (اوقاف بل) کو مداخلت فی الدین قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔