آن لائن احتجاج
-
البقیع آرگنائزیشن شعبہ خواتین کی جانب سے انہدام جنت البقیع پر آن لائن احتجاج منعقد ہوا
حوزہ/ پروگرام کی میزبانی عالمہ سیدہ ذاکرہ رضوی نے انجام دیا، جسمیں بطور مہمان عالمہ سیدہ مونا بخاری UK عالمہ ہما زیدی پاکستان،عالمہ سیدہ کاظمی زیدی USA,پروفیسر عالمہ سیدہ فہمیدہ کاظمی کلکتہ نے شرکت کی اور احتجاج کو کامیاب بنایا۔
-
انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے مجلس علماء ہند کی جانب سے آن لائن احتجاج اور ویبنار کا انعقاد کیا گیا
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کا کھلا دشمن ہے،سعودی عرب اور اسکے حلیف ممالک کو ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استمال کیا گیا۔
-
مجلس علمائے ہند کی جانب سے عالمی یوم قدس کے موقع پر آن لائن احتجاج،شیعہ و سنّی علماء نے شریک ہوکر صدائے احتجاج بلند کی
حوزہ/عالمی یوم قدس کے موقع پر مجلس علمائے ہند کے زیر اہتمام فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف ’آن لائن احتجاج ‘کیا گیا۔
-
7 مئی جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور قبلۂ اول کی بازیابی کے لیے آن لائن احتجاج ضرور کیا جائے، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ 7 مئی 2021 جمعۃ الوداع کو عالم یوم قدس کے موقع پر مرجعیت کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اپنا دینی و ملّی فریضہ ادا کریں اور قبلۂ اول ’بیت المقدس کی بازیابی‘ فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت و بربریت کے خلاف احتجاج کرکے استعماری طاقتوں کو یہ احساس ضرور دلائیں کہ ہم اس پرآشوب دور میں بھی ’مسئلۂ قدس ‘ سے غافل نہیں ہیں ۔
-
-
قبلۂ اول کی بازیابی ،اور فلسطین کے مظلوموں کی حمایت میں عالم اسلام متحد ہو کر احتجاج کرے،مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/کورونا وائرس کی وجہ سے آن لائن منایا گیا یوم القدس ، سوشل میڈیا پر امریکی و اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔
-
جمعۃ الواداع کے روز عالمی یوم القدس کے موقع پر ’آن لائن احتجاجی پروگرام‘ منعقد کریں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/جمعۃ الوداع کے دن اپنے اپنے گھروں میں احتجاج کے مختلف طریقے اختیارکرتے ہوئے ان کی مناسب اور مؤثر تصاویر سوشل میڈیا پر نشر کی جائیں۔