۲۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 12, 2024
آہ آیۃ اللہ سید مجتبی رودباری انتقال کر گئے
کل اخبار: 1
-
خبرِ غم؛ استادِ اخلاق آیۃ اللہ سید مجتبی رودباری انتقال فرما گئے
حوزہ/صوبۂ گیلان ایران سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز عالمِ دین اور حوزہ ہائے علمیہ کے استادِ اخلاق آیۃ اللہ سید مجتبی رودباری 89 کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہہ کر دارِ بقا کی طرف کوچ کر گئے۔