۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
آیت الله مکارم شیرازی
کل اخبار: 2
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
کیا حضرت معصومہ (س) کے زائر کے لئے جنت بغیر قید و شرط کے واجب ہے یا مشروط ہے؟
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: بہت جلد میری نسل سے ایک خاتون یہاں (قم) میں دفن ہو گی " فمن زارھا وجبت لہ الجنۃ" یعنی " جو بھی اس کی قبر کی زیارت کرے گا اس پر جنت واجب ہوگی"۔ البتہ " وجبت لہ الجنۃ" یعنی جنت واجب ہو گی ، یہ مطلق نہیں ہے یعنی جنت اس پر واجب ہے چاہے وہ جو کچھ مرضی کرتا رہے بلکہ جنت کا واجب ہونا مشروط ہے۔
-
آیت الله مکارم شیرازی کے بڑے بھائی انتقال کر گئے
حوزہ / آیت الله مکارم شیرازی اپنے بڑے بھائی کی انتقال سے سوگوار ہو گئے ہیں۔