حوزہ/آیۃ اللہ اعرافی نے ایک پیغام میں، مجلسِ خبرگانِ رہبری کے رکن آیۃ اللہ فیض سرابی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔