آیت اللہ العظمی شہید صدر
-
حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں شہید مطہری اور شہید باقر الصدر کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار اور تقریب تقسیمِ انعامات؛
نسل نو کی فکری تربیت کیلئے شہید صدر اور شہید مطہری کی کتابوں کا مطالعہ ناگزیر ہے، مقررین
حوزہ/ شہید صدر ریسرچ سنٹر، ادارۂ فکر مطہر پاکستان، جامعہ روحانیت بلتستان، انجمنِ طلاب کھرمنگ اور انجمنِ طلاب خدام المہدی جامعة النجف کے زیر اہتمام شیخ مفید ہال حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں شہید مطہری اور شہید باقر الصدر کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار اور تقریب تقسیمِ انعامات منعقد ہوئی۔
-
«حق الطاعه» شہید صدر(رح) کا ابتکاری نظریہ
حوزہ|شہید صدر(رح) کا یہ عقلی استدلال ، موجودہ دور میں رائج اصولی ذہنیت کا عکاس ہے جہاں شرعی قوانین و احکام کو واقعیت سے زیادہ «احتمال عقوبت» پر تولا جاتا ہے، ہمارے اصولی نظریات میں بہت زیادہ اسی اصول کو مد نظر رکھ کر مجتہد کی ذمہ داریوں کا تعین کیا جاتا ہے۔
-
فکری و علمی مجلہ الافکار کا پہلا شمارہ شائع
حوزه/ مجلہ الافکار عالم اسلام کے عظیم فلسفی، دانشور اور فقیہ آیت اللہ العظمی سید محمد باقر الصدر کے نظریات پر مبنی تحقیقی مقالہ جات کا ایک خوبصورت مجموعہ ہے۔
-
سید محمد باقر الصدر ؒ اسلامی اقتصاد کا روشن ستارہ
حوزہ/ اسلام ایک جامع و کامل دین ہے، جس میں زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل رہنمائی موجود ہے۔ انسانی زندگی کا بنیادی ترین رکن، اقتصاد ہے۔ اسلام نے اقتصاد اور حلال کسب معاش کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔ جو قومیں اقتصادی طور پر مفلوج ہوں تو وہ فقر و ناداری کی وجہ سے اپنی صلاحیتوں کو کھو دیتی ہیں۔
-
شہید صدرؒ علماء اور دانشوروں کی نظر میں:
شہید صدر (رح) ایک نابغۂ روزگار اور علمی افق کے ماتھے پر چمکتا اور دمکتا ستارہ تھے، رہبرِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای
حوزہ/شہید صدر رحمۃ اللہ علیہ کی برسی کے موقع پر ہم قارئین کی خدمت میں روزانہ کی بنیاد پر اہل قلم حضرات اور علماء و مراجع کی جانب سے جاری بیانات اور مقالات پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں گے۔