۲۲ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 11, 2024
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا اظہار افسوس
کل اخبار: 1
-
مرحوم آیت اللہ ممدوحی تقویٰ، اخلاق اور سادگی میں بے نظیر شخصیت کے مالک تھے، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ /حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے جامعہ مدرسین قم کے رکن، آیت اللہ ممدوحی کی وفات پر تعزیت کا پیغام ارسال کیا ہے ۔