۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
آیت اللہ حسن صانعی انتقال کر گئے
کل اخبار: 1
-
خبر غم:
آیت اللہ حسن صانعی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
حوزہ/ مجمع تشخیص مصلحت نظام اسلامی ایران کے رکن آیت اللہ الحاج شیخ حسن صانعی دار فانی کو الوداع کہہ کر دار بقاء کی طرف کوچ کر گئے ہیں۔