آیت اللہ سید محمدسعید حکیم
-
آیۃ اللہ العظمیٰ سعید الحکیم نے ہمیشہ دین اور وطن کا دفاع کیا؛ حجۃ الاسلام عمار حکیم
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید عمار حکیم نے نجف اشرف کے عظیم مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید حکیم کی رحلت کی پہلی برسی کے موقع پر مرحوم کے رجحان اور ان کے موقف کی جانب اشارہ کیا۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی نے آیت اللہ العظمی حکیم کی وفات کے بارے میں کیا کہا؟
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سیستانی نے کہا کہ : میں پہلا شخص ہوں جس نے آیت اللہ حکیم کو کھویا، مجھے لگتا ہے کہ اب میرے پاس کوئی نہیں ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبایی الحکیم کی رحلت پر مولانا احمد علی عابدی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ وکیل مطلق آیت اللہ سیستانی دام ظلہ نے آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبایی الحکیم کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: مرجع بزرگوار حضرت آیت اللہ العظمی فقیہ اہلبیت مجاہد حضرت سید محمد سعید طاب ثراہ کا انتقال ملت اسلامیہ اور خاص طور سے ملت تشیع اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے لیے عظیم سانحہ ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبایی الحکیم کی رحلت پر آیۃ اللہ ناصر مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیة اللہ ناصر مکارم شیرازی نے آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبایی الحکیم کی رحلت پر تعزیت پیش کیا۔
-
آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کے جنازے کی تفصیلات ان کے فرزند کی زبانی
حوزہ / آیت الله العظمی حکیم کے فرزند حجت الاسلام والمسلمین سید ریاض حکیم کے ساتھ حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندہ نے گفتگو کی ہے۔ جس کی تفصیل درج ذیل ہے:
-
حزب اللہ لبنان:
آیت اللہ حکیم (رحمۃ اللہ علیہ) کی رحلت عالم اسلام کے لیے بہت بڑا نقصان ہے
حوزہ / حزب اللہ لبنان نے آیت اللہ سید محمدسعید حکیم کی رحلت کی مناسبت سے جاری کئے گئے تعزیتی بیان میں ان کی رحلت کو عالم اسلام کے لیے بہت بڑا نقصان قرار دیا ہے۔
-
دفتر آیت اللہ العظمی حکیم نے بدھ کے دن کو اول ماہ مبارک رمضان قرار دیا ہے
حوزہ/ نجف اشرف میں آیت اللہ سید محمدسعید حکیم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کو ماہ مبارک رمضان کا آغاز ہوگا۔