حوزہ / مرکزِ مدیریت حوزہ علمیہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ روحانی کی تدفین کے موقع پر حوزاتِ علمیہ میں تعطیل ہو گی۔