آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی
-
شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کی جانب سے آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی مرحوم کے لئے مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ / شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کی جانب سے آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے ایصالِ ثواب کے لئے مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے مرقد پر فاتحہ خوانی اور مجلس ترحيم میں شرکت
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی اور علامہ شبیر حسن میثمی نے آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے مرقد پر فاتحہ خوانی کی اور مجلس ترحيم میں شرکت کی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی علمی زندگی سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے ہیئت ائمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے منعقدہ آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔
-
مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں قم المقدسہ میں تعزیتی تقریب منعقد ہو گی
حوزہ / مرحوم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی یاد میں 17 جنوری 2024ء بروز بدھ کو حرمِ مطہر حضرت معصومہ (س) میں ایک تعزیتی تقریب کا انعاد کیا جا رہا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی وفات حسرت آیات پر استاد ہادوی تہرانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ استاد ہادوی تہرانی نے مرحوم آیت اللہ محسن علی نجفی کی وفات پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے: بے شک پاکستان کے ستاروں بھرے آسمان سے جہاد اور اجتہاد کے اس ستارے کے غروب سے ایک ایسا خلا پیدا ہؤا ہے جسے کوئی چیز بھی پر نہیں کر سکتی۔
-
آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی (رہ) کی نماز جنازہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں ادا کر دی گئی
حوزہ / پاکستانی بزرگ عالم دین مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی نماز جنازہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔
-
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر پاکستانی عوام اور علماء سے تعزیت
حوزہ / حوزہ علمیہ ایران کے سرپرست نے اپنے ایک پیغام میں پاکستانی بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی کا آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے مفسر قرآن کریم آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
حالات زندگی؛ محسن ملت مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی اعلی اللہ مقامہ
حوزہ/ آیت اللہ محسن نجفی نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے شروع کی اور وہاں سے جامعۃ المنتظر لاہور چلے گئے۔ سنہ 1966ء میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف چلے گئے جہاں آیت الله خوئی اور شہید باقر الصدر کی شاگردی اختیار کی۔