حوزہ/ ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے موقع پر حسینیہ مرحوم آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی میں آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی کے دست مبارک سے طلاب کرام کی عمامہ گزاری انجام پائی۔
حوزہ/ آیت اللہ فاضل لنکرانی نے کہا کہ قرآن کی تعلیمات کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں قم میں قرآنی تحقیقی اداروں کے ساتھ جلسات کے انعقاد کی تجویز دی ہے۔