حوزہ/ آیت اللہ مدنی بجستانی: جب وَ آتِ ذَا الْقُرْبی حَقَّه کی آیت نازل ہوئی، تو رسول اللہ نے فاطمہ کو بلایا اور انہیں فدک عطا کیا۔
حوزہ/ حجۃ الاسلام مدنی بجستانی نے اہل سنت کے منابع (کتابوں) کے مطابق قرآن مجید میں "ذوی القربی" سے مراد کون لوگ ہیں؟ وضاحت فرمائی ہے۔