حوزہ/ آیت اللہ سید شہاب الدین مرعشی نجفی اپنی زندگی کے ایک حیرتناک واقعے کو بیان کرتے ہیں کہ کس طرح کرامت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے صدقے میں وہ سختیوں اور غربت سے نجات پا گئے۔
حوزہ/ اچانک میں نے پیچھے سے ایک قدم کی آواز سنی جس نے میرے خوف اور ہراس میں اضافہ کر دیا۔ میں نے مڑ کر پیچھے دیکھا تو ایک سید عربی تھے جو بدوؤں کے لباس میں تھے۔ وہ میرے قریب آئے اور فصیح زبان…