۱۰ فروردین ۱۴۰۳
|۱۹ رمضان ۱۴۴۵
|
Mar 29, 2024
آیت اللہ ناصری یزدی
کل اخبار: 2
-
آیت اللہ مصباح یزدی ہدایت کے روشن آفتاب تھے، آیت اللہ ناصری یزدی
حوزہ/ ایران کے صوبہ یزد میں نمائندہ ولی فقیہ نے آیت اللہ مصباح یزدی کو ہدایت کا روشن آفتاب قرار دیتے ہوئے کہا: عمل میں خلوص نیت، انتھک ہو نا، خدا کی خوشنودی حاصل کرنا، انسانوں کو خدا کی طرف بلانا اور بے نواؤں کی دستگیری کرنا آیت اللہ مصباح یزدی کی خصوصیات تھیں۔
-
آیت اللہ ناصری یزدی امام جمعہ شہر یزد:
لوگ ماسک استعمال کریں تاکہ کرونا وائرس میں مبتلا ہونے سے محفوظ رہیں
حوزہ / شہر یزد کے امام جمعہ نے ایام کرونا میں ماسک کے استعمال کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا: اگر ماسک نہ استعمال کرنے کی وجہ سے اپنی یا دوسروں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کا احتمال ہو تو ضرر اور نقصان سے بچنے کی خاطر واجب ہے کہ ماسک استعمال کیا جائے۔