۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
آیۃ اللہ استادی
کل اخبار: 3
-
’’لطف اللہ‘‘ نام آیت اللہ العظمیٰ صافی پر ہی زیب دیتا ہے: آیت اللہ استادی
حوزہ/’’لطف اللہ‘‘ نام آیت اللہ العظمیٰ صافی پر ہی زیب دیتا ہے، کیوں مرحوم واقعی معنوں میں لوگوں کے لیے، شکوک و شبہات کا جواب دینے میں اور ہر طرح کے نیک امور میں لطف اللہ تھے۔
-
انسان کا ابدی دوست اس کے نیک اعمال ہیں، آیۃ اللہ استادی
حوزہ/جامعۂ مدرسین کے رکن استادِ اخلاق نے کہا کہ انسان کو سب سے پہلے یہ دیکھنا چاہئے کہ اس نے خدا کے لئے کیا کیا ہے اور اس کی روح ارتقاء کے کس مرحلے میں ہے، کیونکہ مادیات، مال و دولت اور مقام انسانوں سے جدا ہونے والی چیزیں ہیں اس لئے خداوند کریم کے نزدیک متقی انسان سب سے باوقار انسان ہے۔
-
جامعۂ مدرسینِ حوزہ علمیہ قم کے رکن:
رمضان المبارک میں دیئے جانے والے صدقات افضل ترین صدقہ ہے، آیۃ اللہ استادی
حوزه/ آیۃ اللہ استادی نے کہا کہ مؤمنین کے دلوں کو خوش کرنے کا ایک بہترین طریقۂ کار صدقہ دینا ہے اور اس عمل سے صدقہ دینے والے شخص کی زندگی میں بہت سی برکتیں نازل ہوں گی۔