اتحاد اسلامی
-
اگر وحدت اسلامی نہ ہوتی تو "طوفان الاقصی" کبھی رونما نہ ہوتا: یمنی مستبصر
حوزہ/ یمنی مستبصر اور علم کلام کے ماہر عصام العماد نے 38ویں وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران نے ایسا کارنامہ انجام دیا کہ پوری دنیا کے مسلمان متحد ہو گئے اور اسلامی وحدت کا نتیجہ "طوفان الاقصی" کی صورت میں سامنے آیا، حقیقت میں اگر وحدت اسلامی نہ ہوتی تو طوفان الاقصی کبھی وجود میں نہ آتا۔
-
عاشورہ چراغ ہدایت ہے: اہلسنت عالم دین
حوزہ/ مامد کلشی نژاد نے کہا: اتحاد، دنیائے دنیا کے اہم مسائل میں سے ایک ہے، اس لیے اسلامی ریاستوں کو نئی اسلامی تہذیب کے احیاء کے لیے آپس میں گہرے روابط کو برقرار رکھنا چاہیے۔
-
مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل:
دنیا کے کسی بھی ملک میں دین و مذہب کو اتنی آزادی نہیں جتنی ایران میں ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے کہا: بہت سے ایسے ممالک ہیں جن میں مذہبی آزادی نظر نہیں آتی لیکن اسلامی جمہوریہ ایران میں ہم نے مذاہب کو یہ آزادی دے رکھی ہے کہ وہ اپنے مذہب کے مطابق عمل انجام دے سکیں۔
-
انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے وفد کا مولانا مسرور عباس انصاری سے اہم ملاقات
حوزہ/ انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے وفد سے مولانا مسرور عباس انصاری نے اہم ملاقات میں اتحاد اسلامی کے حوالے سے گفتگو کی اور اس سلسلے میں مولانا کی کارکردگی کو سراہا۔
-
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ:
حضرت امام خمینی کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے "امام خمینی کی نظر میں اتحاد اسلامی اور اس کے فوائد" کے عنوان سے کانفرنس منعقد
حوزہ/ کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج مسئلہ ایران اور سعودی عرب کا نہیں بلکہ حق و باطل کا مسئلہ ہے۔ ہر غیرت مند مسلمان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے اور ہر بے ضمیر مسلمان اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ کھڑا ہے۔