حوزہ/ جموں و کشمیر کے ممتاز شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا عباس حسین انصاری کا طویل علالت کے بعد آج صبح انتقال ہو گیا ہے۔