۳۱ فروردین ۱۴۰۳
|۱۰ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 19, 2024
اتحاد و اتفاق کا نتیجہ
کل اخبار: 1
-
کردستان میں نمائندہ ولی فقیہ:
دین اسلام کی مضبوطی مسلمانوں کے اتحاد و اتفاق کا نتیجہ ہے
حوزہ / کردستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: دین اور شریعت کی مضبوطی اور استحکام مسلمانوں کے اتحاد اور ہم آہنگی کا نتیجہ ہے۔ اس لیے دشمن اسلام پر حملہ کرنے کے لیے تفرقہ پیدا کرنا چاہتا ہے۔