۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024

اتحاد و وحدت کی اہمیت

کل اخبار: 1
  • تفرقہ اور اختلاف شرک کی علامت ہے، استاد محسن قرائتی

    تفرقہ اور اختلاف شرک کی علامت ہے، استاد محسن قرائتی

    حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین استاد محسن قرائتی نے اتحاد و وحدت کی اہمیت کے متعلق قرآن کریم کی 20 آیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: تفرقہ اور اختلاف شرک کی علامت ہے؛ نہ صرف شیعہ اور سنی بلکہ میاں بیوی یا دو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اور اختلاف کی بھی مذمت کی گئی ہے۔