اترپردیش شیعہ وقف بورڈ
-
وقف منصبیہ میرٹھ میں تقریب تقسیم انعامات
حوزہ/ہندوستان؛ وقف منصبیہ میرٹھ میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی، جس میں طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
مسلمان سے ہندو بنے وسیم تیاگی کا شیعہ وقف بورڈ کی رکنیت و سبھی متولی عہدوں سے استعفی
حوزہ/ حالیہ دنوں میں مسلمان سے ہندو مذہب اپنانے والے جتندر نارائن سنگھ تیاگی عرف وسیم نے شیعہ وقف بورڈ کے سبھی اراکین کی موجودگی میں استعفی نامہ چیئرمین کو سپرد کیا اور ساتھ ہی سبھی متولی عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید تقی عباس رضوی کلکتوی :
اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے نئے چئیرمین ’’علی زیدی‘‘ مایوسی کے اندھیرے میں امید کا چراغ
حوزہ/ نئے چئیرمین’’ علی زیدی‘‘ ایک خوش رو ،جوان بھی ہیں اور ان کے اندر نئی سوچ، نیا جذبہ،نیا جوش و ولولہ اور نئی اُمنگ ہے ، کچھ نیا کر دکھانے کی خواہش لئے اس سنگین ذمہ داری نبھانے کے لئے آگے آئے ہیں جن کے ساتھ ہماری ہی نہیں پوری شیعہ برادری کی نیک خواہشات ہیں۔
-
علی زیدی اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے بنے نئے چیئرمین
حوزہ/ یو پی شیعہ وقف بورڈ آخر کار پندرہ برس کے بعد وسیم کے وجود سے پاک ہو گیا۔نئے چیئرمیں علی زیدی نے اوقاف کو سدھارنے اور بورڈ کو بد عنوانی سے پاک کرنے کا یقین دلایا ہے۔
-
اترپردیش شیعہ وقف بورڈ میں 20 اپریل کو انتخابات ہوں گے
حوزہ/ یوگی حکومت نے شیعہ وقف بورڈ میں منتظم مقرر کرنے کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔ بدھ کی رات کو حکومت نے یہ فیصلہ لیتے ہوئے پرنسپل سکریٹری اقلیتی بہبود کو شیعہ وقف بورڈ کے منتظم کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ حکومت نے یہ فیصلہ ہائی کورٹ میں چل رہی شیعہ وقف بورڈ انتخابات سے متعلق سماعت کے پیش نظر لیا ہے۔ شیعہ وقف بورڈ میں 20 اپریل کو انتخابات کرائے جائیں گے۔
-
اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف سی بی آئی جانچ شروع
حوزہ/ سی بی آئی نے اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف اتر پردیش میں وقف املاک کو غیر قانونی طور پر خرید وفروخت اور منتقل کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔