۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
اجر رسالت
کل اخبار: 2
-
بنا اجر ِ رسالت کے کوئی عمل قابلِ قبول نہیں، مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری
حوزہ/ مولانا نے اپنے بیان میں کہا کہ ﷲ نے اجرِ رسالت دنیاوی مال و دولت، تخت و تاج، بادشاہت اور حکومت کو قرار نہیں دیا بلکہ مودّتِ اہل بیت کو قرار دیا، تو اب ہر نماز پڑھنے والے، روزہ رکھنے والے، حج کرنے والے پر لازمی ہے کہ وہ پہلے یہ دیکھے کہ اسنے اجر ِ رسالت ادا کیا ہے یا نہیں۔
-
حضرت فاطمہ زہراء (س) کی شہادت کا دن اجر رسالت ادا کرنے کا دن ہے، مولانا ڈاکٹر کلب رشید رضوی
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ تھیں جود و سخا، اعلیٰ فکری اور نیکی میں اپنی والدہ کی وارث اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے پدر بزرگوار کی جانشین تھیں۔