حوزہ/ اجلاس مجلس عاملہ میں صدرِ جمہوریہ سے ملاقات کا فیصلہ؛ متاثرین کے حقوق کے لیے تمام قومی و بین الاقوامی فورم پر رجوع کیا جائے گا۔