۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
احتجاجی بیان
کل اخبار: 2
-
جامعہ امام صادق (ع) جلالپور کا وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی بیان
حوزہ/ چھبیس آیتیں بہت زیادہ، ایک حرف کا قرآن میں کم زیاد سمجھنا مرتد اور کافر ہونے کے مترادف ہے اور اسفل سافلین میں جانے کا سبب ہے۔ ہم اس شازش کی مذمت کرتے ہیں اور امیدوار ہیں دانشمندان اسلامی اسکا منظم و مدلل جواب دیں گے۔
-
مدرسہ علمیہ الامام القائم (عج) قم المقدسہ کا وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی بیان
حوزہ/ ہندوستان میں ہر مذہب کا پاس و لحاظ رکھا جاتا ہے لہذا ہم اراکین و اساتید اور طلاب مدرسہ علمیہ الامام القائم (عج) مقیم قم مفسد وسیم رضوی کے قرآنی آیات سے متعلق مطالبہ اور عدلیه میں داخل عرضی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ اس طرح کے فاسد انسان کو گرفتار کرکے سزا دی جائے اور معاشرہ کو نا امنی و انتشار سے بچایا جائے۔