احتجاجی جلسہ
-
غزہ کے بچوں کی حمایت میں شہر کاشان میں احتجاجی جلسہ کا انعقاد
حوزہ / پورے ایران کی طرح اس ملک کے شہر کاشان میں بھی غزہ کے بچوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد ہوا۔
-
قم المقدسہ؛ انہدام بقیع اور فلسطین پر صہیونی مظالم کے خلاف احتجاجی جلسہ
حوزہ/ سیکٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم شعبہ قم حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد عادل مہدوی نے آج پورے ملک میں پوری ملت کی طرف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کئے جانے والے مظاہروں کو قائد وحدت کی مخلصانہ کوششوں کا ثمر قرار دیا۔
-
کرگل میں عالمی یوم قدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر عظیم اجتماع اور احتجاجی جلسہ
حوزہ/ مولانا ناظر مہدی محمدی صدر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل،لداخ نے کہا کہ ہم جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل تمام اسلامی ممالک اور تمام مسلمانان عالم سے اپیل کرتے ہیں کہ بیت المقدس کی آزادی کیلئے متحد و متفق ہو کر آواز بلند کریں یہ وقت کی ضرورت ہے۔
-
کوئٹہ میں حضرت امام مہدی (عج) کی شان میں ہونے والی گستاخی کے خلاف احتجاجی جلسہ اور اور اپنے امام عج کے ساتھ تجدید عہد وفا
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین، کوئٹہ کے شیر اہتمام حجت خدا، منجی عالم بشریت، حضرت امام مہدی (عج) کی شان میں ہونے والی گستاخی کے خلاف احتجاجی جلسہ عام منعقد ہوا۔
-
تصاویر/ کوئٹہ میں حضرت امام مہدی (عج) کی شان میں ہونے والی گستاخی کے خلاف احتجاجی جلسہ
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین، کوئٹہ کے شیر اہتمام حجت خدا، منجی عالم بشریت، حضرت امام مہدی (عج) کی شان میں ہونے والی گستاخی کے خلاف احتجاجی جلسہ عام منعقد ہوا۔
-
قم المقدسہ میں سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی جلسہ:
سانحہ مچھ بربریت کی بدترین مثال ہے، حکومت پاکستان اپنی ذمہ داری ادا کرے، آیت اللہ اراکی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے قم المقدس شہر میں شہدائے سانحہ مچھ کی یاد میں طلاب پاکستان کا ایک عظیم اجتماع منعقد ہوا جس میں طلاب کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
لبنانی مسلمان علماء کا اجتماع، سعودی عرب میں شیعیان اہل بیت کے خلاف کریک ڈاؤن کی مذمت
حوزہ/ لبنان کے مسلمان علماء نے ایک احتجاجی جلسے کے بعد بیانیہ صادر کرکے سعودی عرب میں شیعیان اہل بیت علیہم السلام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمت کی ہے۔
-
توہین رسالت پر علماء و طلاب ہندوستان قم المقدسہ کا سخت ردّ عمل/ میمورنڈم
حوزہ/ہم مغرب کی اس دوغلی پالیسی کی شدید طور پر مذمت کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ رسول اعظمؐ کی شان میں توہین در حقیقت تمام مذاہب اور پوری انسانیت کی توہین ہے اور جو بھی غیرت دینی رکھتاہے اس کے لئے اس مقام پر خاموشی ناقابل قبول ہے ،لہذا دنیا میں جہاں جہاں بھی مسلمان پر امن طریقے سے اس توہین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ہم انکی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔
-
توہین رسالت کے خلاف، علماء و طلاب ہندوستان کا قم المقدسہ میں احتجاجی جلسے کا انعقاد
حوزہ/ علماء و طلاب ہندوستان مقیم حوزہ علمیہ قم المقدسہ ایران کی جانب سے فرانس کی جانب سے مسلسل اسلام کے مقدسات کی توہین کے خلاف احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔