احتجاجی مظاہرے
-
اصغریہ آرگنائزیشنز کی جانب سے کراچی سمیت مختلف شہروں میں القدس ریلیوں کا انعقاد
حوزہ / امام خمینی رہ کے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے دن یوم القدس کا دن قرار دے کر مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غاصب اسرائیل کے خلاف احتجاج پر لبیک کہتے ہوئے اصغریہ آرگنائزیشنز کی جانب سے کراچی سمیت مختلف شہروں میں القدس ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
عرب ممالک سے لے کر یورپ تک دنیا فلسطینیوں کی حمایت میں نکل آئی
حوزہ/ صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے شہریوں اور مظلوم خواتین اور بچوں کے قتل عام پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عرب ممالک سمیت دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت سندھ بھر کی طرح کراچی میں بھی 15مقامات پر یکجہتی فلسطین ریلیوں کا انعقاد:
اسرائیل عالمی دہشتگرد اور ایک غاصب ریاست ہے: حجت الاسلام باقر زیدی
حوزه/مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس کی اپیل پر پاکستان بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا۔
-
13 اکتوبر 2023ء یوم یکجہتی فلسطین / اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے
حوزہ / اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے 13 اکتوبر 2023ء کو سندھ بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین کے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف صیہونیوں نے مسلسل 22ویں ہفتہ کو مظاہرہ کیا۔
-
آسٹریلیا کے سات شہروں میں تعمیر جنت البقیع کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرے ، جلسے اور مجلسیں
حوزہ/ آسٹریلین ہیومن رائٹ کمیشن کی جانب سے انہدام جنت البقیع کے100 سال پورے ہونے پر 29 اپریل 2023 ہفتہ کے دن آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں اسٹیٹ لائبریری کے باہر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں؛
یوم القدس صرف قدس سے مخصوص نہیں بلکہ تمام مظلومین کا ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا کا دن ہے
حوزہ / اصغریہ پاکستان کے مرکزی صدر کی اپیل پر پورے ملک میں یوم القدس کی آزادی اور فلسطینی مسلمانوں سے اظہار ہمدردی کے لیے جمعۃ الوداع کے روز اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سےاحتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکال کر یوم القدس کی آزادی کے لیے بھرپُور احتجاج ریکارڈ کرایا۔
-
تمام مسلمانوں پر فرض ہے کہ وہ بیت المقدس کی آزادی کے لیے مل کر آواز بلند کریں، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: قدس پر اسرائیل کا قبضہ غیر آئینی اور غیر شرعی ہے۔ اقوام متحدہ اور عالمی ادارے قدس کی آزادی کے لیے عملی اقدامات کریں۔
-
مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام پشاور سانحہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام پشاور کی امامیہ مسجد میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
-
کشمیر میں پیغمبر اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
حوزہ/ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی طرف سے حضرت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی شان میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے کے خلاف ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں من جملہ سری نگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔