حوزہ/ یمن کی صدارتی قیادت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے میں وزیراعظم احمد غالب الرہوی سمیت متعدد وزراء شہید اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔