اختلاف
-
ہندو انتہا پسند تنظیمیں گجرات کا ماحول خراب کر رہی ہیں
حوزہ/ 30 جون کو کچھ کے موندرا قصبے میں واقع ایک پرائیویٹ اسکول کے طلبہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
-
ہندوستان میں سدرشن ٹی وی چینل کے صحافی پھر قابو سے باہر، اب مساجد گرانے کا جنون
حوزہ/ ہندوستان میں نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ پروگراموں کے لیے بدنام سدرشن ٹی وی چینل کے صحافی ’’سریش چوہانکے‘‘ نے ایک بار پھر نفرت انگیز بیانات دئے ہیں، جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر لوگوں میں شدید ناراضگی ہے۔
-
اتراکھنڈ میں مسلم تاجروں کو 15 جون تک اپنی دکانیں خالی کرنے کی دھمکی
حوزہ/ مسلمان تاجروں کو 15 جون تک دکانیں خالی کرنے کی دھمکی دینے والے پوسٹر ہندوستان کے اتراکھنڈ کے شہر اُتر کاشی میں گزشتہ ماہ اقلیتی برادری کے ایک شخص سمیت دو نوجوانوں کے ذریعہ 14 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش پر جاری کشیدگی کے درمیان سامنے آئے ہیں۔
-
زن و شوہر کے درمیان اختلاف سیرت حضرت علی وفاطمہ زہرا سے دوری کا نتیجہ ہے
حوزہ/ حجت الاسلام مولانا ڈاکٹر سید شھوار حسین نقوی نے کہا:انہوں نے کہا: بہت افسوس کی بات ہے کہ آج ہماری ِخواتین حضرت فاطمہ زھرا کے بجائے ان عورتوں کو نمونہ اور آئیڈیل قرار دے رہی ہیں جو معاشرہ کو خراب کرنے میں مصروف ہیں۔
-
وسیم رضوی کا اصلی مقصد شیعہ سنی اختلاف کی آگ کو بھڑکانا ہے، مولانا فردوس احمد میر کشمیری
حوزہ/ وسیم رضوی جو بھی ہے اس سے وہ خود بھی مرتد اور بدبخت بنا ہے اور ظلم کررہاہے، ساتھ میں اصلی ظالموں کا بھی آلہ کار بن رہا ہے۔اس میں انکا اہم ہدف اسلام کو دہشتگردی کا سبب قرار دینا ہے اور شیعہ سنی اختلاف کی آگ کو بھڑکانا ہے۔