اختلافات
-
نجف میں 2 عراقی قبائل میں تصادم؛ اس واقعہ کا زائرین سے کوئی تعلق نہیں
حوزہ/ نجف کے گورنر نے اس شہر میں حالیہ فائرنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا: یہ مسئلہ در اصل عراق کے دو قبائل کے درمیان تنازعہ تھا اور اس کا زائرین سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
-
اسلامی مقدسات سے دشمنی سراسر جہالت و نادانی : حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مجمع علماءوخطباء حیدرآباد دکن کے سرپرست اعلیٰ نے اشتعال انگیزی،فتنہ پروری کی غرض سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ایک ویڈیو پر ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے اور اس طرح کی فتنہ انگیزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
گڑگاؤں میں ہندوؤں کی مہاپنچائت، مسلمانوں کے ساتھ معاشی اور سماجی بائیکاٹ کی اپیل
حوزہ/ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سے ملحقہ گڑگاؤں کے تقریباً 100 گاؤں کے ہندوؤں نے ایک مہاپنچایت کا اہتمام کیا جس میں مسلمانوں کے معاشی اور سماجی بائیکاٹ کی اپیل کی گئی، مہاپنچایت نے مسلمانوں کو کرائے پر مکان یا دکانیں دینے سے منع کیا ہے۔
-
مولانا شبیب کاظم کے سلسلے میں مومنین مظفر بہار کے آپسی اختلاف پر قم المقدسہ سے طلاب کا مشترکہ بیان
حوزہ/ مولانا سید شبیب کاظم کی گرفتاری اور مظفرپور کے مومنین کے اختلافات سے متعلق قم المقدسہ میں مقیم ہندوستانی علما، افاضل، اور ان کے اداروں اور تنظیموں نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
سید عمار حکیم:
اختلافات سے کنارہ کشی اور انہیں بہترین مواقع میں تبدیل کرنا ہمیں امام رضا (ع) سے سیکھنا چاہیے
حوزہ / عراق میں "حکمت ملی تحریک" کے سربراہ نے کہا: ہمیں اختلافات کو دور کرنے اور انہیں رواداری اور مفاہمت کے مواقع میں تبدیل کرنے کے لیے امام رضا علیہ السلام سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔
-
ایک کامیاب اور روشن مستقبل خطے کے لوگوں کا انتظار کر رہا ہے: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری نے خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کے قیام کے سلسلے میں رہبر معظم، حکومت اور عوام کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ رونما ہونے والی تبدیلیوں کے پیش نظر میں کہہ سکتا ہوں کہ خطے کے عوام کا روشن اور کامیاب مستقبل منتظر ہے۔
-
اسرائیل چھوڑنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین سے فرار ہونے والے صہیونیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
یمنی سیاسی رہنما کی حوزہ نیوز ایجنسی سے خصوصی گفتگو:
اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی معاہدہ خطے کیلئے ایک مثبت قدم ہے، ڈاکٹر یوسف الحاضری
حوزہ/ یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان نے کہا کہ ہم تہران اور ریاض کے درمیان ہونے والے معاہدے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں؛ اس سلسلے میں سعودی نظام کو سنجیدگی سے اقدامات اٹھانے چاہئیں اور سعودیوں کو اس معاہدے کو صرف ایک سیاسی عمل کے طور پر نہیں دیکھنا چاہیئے۔
-
ایران کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام، لندن میں قائم دو ایران مخالف ٹی وی چینلز آپس میں لڑ پڑے
حوزہ/ لندن میں قائم دو ٹی وی چینلز جو حالیہ دنوں میں ایران میں تشدد اور فسادات میں اہم کردار ادا کر رہے تھے، اب اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد ایک دوسرے سے ٹکرا گئے ہیں۔
-
امریکہ سعودی عرب کے خلاف قدم اٹھا سکتا ہے
حوزہ/ ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں تناؤ
حوزہ/ اوپیک پلس ممالک کی طرف سے تیل کی پیداوار میں دو فیصد کمی کے حالیہ فیصلے کی وجہ سے امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
کرناٹک کی مسجد میں پوجا کرنے والے ۹ افراد کے خلاف مقدمہ درج
حوزہ/ کرناٹک کے شہر بیدر پولیس نے دسہرہ کے دوران محمود گاؤں میں واقع مسجد مدرسہ میں داخل ہوکر پوجا کرنے کے الزام میں نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
-
میاں بیوی کو اپنے ماضی کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہیے
حوزہ/ حورائی نے کہا کہ میاں بیوی براہ کرم بند فائلوں کو نہ کھولیں" اگر پہلے کچھ غلطی ہو چکی ہیں، تو اسے اپنے شریک حیات کے سامنے نہ دہرائیں۔
-
علامہ شیخ محمد حسن جعفری:
30 اگست کراچی میں تکفیری علماء کی کانفرنس قابل مذمت، ملت میں تفرقہ و اختلاف کی اہم سازش
حوزہ/ قائد بلتستان نے کہا کہ ہمیں معلوم نہیں کونسی طاقتیں انکے پچھےہیں لیکن لگتا ہے اس کے پیچھے بہت بڑا ہاتھ ہے اور وہ لوگ پیچھے بیٹھ کر یہ کام کروا رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی اس طرح کی کوششیں کی گئ ہیں اور ناکام ہوئَے ہیں اور اب بھی انشاءاللہ نا کام ہو جائینگے ۔
-
دور حاضر میں اختلافات کو ختم اور اتحاد کو قائم کرنے کی اشد ضرورت ہے، محترمہ حنا تقوی
حوزہ/ دور حاضر میں اختلافات کو ختم کرنے اور اتحاد کو قائم کرنے کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے قوم کو بیدار ہونا ہوگا اور جب قوم میں بیداری کی لہر پیدا ہوگی تو اتحاد کی فضا بھی قائم ہوجائے گی۔
-
دشمن اسلام،دشمن عالم انسانیت
صاحبان عقل سالم ہر بات کو تحقیق کر کے ہی قبول کرتا ہے لیکن کچھ فریب خوردہ لوگ قرآن پاک کے کلمات کا غلط تفسیر کرتے ہوئے لوگوں میں اختلافات اور فتنہ ایجاد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری سرگرمیاں تمام حقوق کے عین مطابق، ایران
حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یورپی ممالک سیاسی اختلافات بھڑکانے کے بجائے "جوہری معاہدے" کو مکمل طور پر لاگو کریں۔