۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
اخوت و بھائی چارے کا رشتہ
کل اخبار: 2
-
سیکریٹری امور خارجہ ایم ڈبلیوایم پاکستان:
علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی کی مفتی اعظم لبنان الشیخ ماہر حمود سے ملاقات، مسلمانوں کے آپس میں بھائی چارے کے فروغ پر اتفاق
حوزہ/ لبنانی شہر صیدا میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے موجودہ عالمی حالات ، اسلامو فوبیا اور علماء کے کردار کی اہمیت پر زوردیتے ہوئے مسلمانوں کے آپس میں بھائی چارے کے فروغ پر اتفاق کیا۔
-
12رمضان یوم موخات کو یاد رکھتے ہوئے آج ایک بار پھر ”صیغہ اخوت“ کی تجدید کی جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 12رمضان المبارک ایک تاریخی دن ہے جب پیغمبر اکرم نے مہاجرین اور انصار کے درمیان ”مواخات“بھائی چارہ قائم کیا دو دو فرد کو بھائی قرار دیا اور حضرت علی ؑ ابن ابی طالب کو اپنا بھائی قرار دیا۔آج ایک بار پھر ”صیغہ اخوت“ کی تجدید کی جائے اور اپنے معاشروں میں اس سنت رسول کو رائج کیا جائے۔