اراکین
-
حوزہ علمیہ قم کو عالم اسلام کی مشکلات کا حل فراہم کرنا چاہیے: آیت الله العظمی نوری همدانی
حوزہ/ آیت الله العظمی نوری همدانی نے حوزہ علمیہ قم کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: یہ ادارہ عالم اسلام، خاص طور پر شیعوں کی ضروریات کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا: ہمارا راستہ شیخ انصاری، شیخ طوسی اور دیگر عظیم علماء کا راستہ ہے، ہم ان کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی
غزہ کا مسئلہ بدستور عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، غزہ کے مسئلے میں چین سے نہ بیٹھیے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اراکین سے ملاقات کی۔
-
تنظیم کے معاشرہ میں مثبت کردار کا تعلق اس کے نظریہ اور اراکین کے ایمان سے ہوتا ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان: کسی بھی تنظیم کے مضبوط ہونے اور معاشرہ میں مثبت کردار ادا کرنے کا تعلق اس کے نظریہ اور اراکین کے ایمان سے ہوتا ہے۔ ان دونوں کے بغیر تنظیم کا دستور اگرچہ باقی رہتا ہے لیکن اس کی روح ختم ہو جاتی ہے اور تنظیم کی تشکیل کے مقاصد فوت ہو جاتے ہیں۔
-
حیدرآباد، مجمع علماء و خطباء دکن کے اراکین کی نشست کا انعقاد
حوزہ/ آج قوم کو ایسی سرپرستی کی ضرورت ہے جو اپنے ماتحتوں کیلئے سایہ دار درخت بنے صرف اپنی کرسی اور شہرت کا دلدادہ نہ ہو۔