اربعین کا اجتماع (1)

  • اربعین کا اجتماع

    مقالات و مضامیناربعین کا اجتماع

    حوزه/ اربعین حیرت انگیزی کا ایک سبب یہ ہے کہ دنیا کے تمام مذاہب و ادیان کے پیروکار اس میں شریک ہوتے ہیں۔ اس میں ہندو، عیسائی، زرتشت،ایزدی، یہودی اور تمام ادیان کے پیروکار شریک ہوتے ہیں۔