اردن
-
وزیر خارجہ اردن: اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے
حوزہ/ اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے اسپین کے شہر بارسلونا میں منعقدہ نویں علاقائی اجلاس برائے اتحادِ بحیرہ روم میں کہا کہ اسرائیل کی موجودہ حکومت تمام فلسطینیوں کو ان کے وطن سے نکال دینا چاہتی ہے، اور ہم خاموش تماشائی بن کر نہیں بیٹھ سکتے۔
-
اردن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے تین راتوں سے مسلسل احتجاج
حوزہ/ اردن کے ہزاروں شہریوں نے عمان میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مسلسل تیسری رات بھی احتجاج کیا، اردن کی پولیس نے اسرائیلی سفارت خانے کے اردگرد بڑی تعداد میں موجود مظاہرین کو سفارت خانے کے قریب جانے کی اجازت نہیں دی۔
-
غزہ پر حملہ جنگی جرم ہے، اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام آپشنز میز پر ہیں:اردن
حوزہ/ اردن کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا غزہ کی پٹی پر حملہ جنگی جرم ہے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لئے تمامپشنز میز پر موجود ہیں۔
-
اکثر عرب ممالک کی جانب سے یمن بحران کے حل کیلئے سعودی مذاکرات کی حمایت کا اعلان
حوزه/ قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کی موجودہ صورتحال کے حل کیلئے ریاض مذاکرات کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
-
قدس کی حمایت میں اردن اور لبنان کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ جاری
حوزہ/اردن اور جنوبی لبنان کے عوام نے وسیع پیمانے پر قدس شریف اور فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت:
اردن کے عوام کا میکرون حکومت کے خلاف شدید احتجاج
حوزہ/ اردن کے عوام نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت میں بیان دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔