حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں معلمین اور تعلیم دینے والوں کے حق میں دعا کی ہے۔