حوزہ / لبنان میں "نشست علماء صُور" کے سربراہ نے کہا: ہم جنوب میں اسرائیل کی حالیہ جارحیت اور اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کرتے ہیں۔ یہ لوگ حتی امن دستوں کا بھی احترام نہیں کرتے۔
حوزہ/ ہیومن رائٹس واچ نے 123 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ میں صیہونی حکومت کو نسلی امتیاز سے تعبیر کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔