اسرائیل جارحیت
-
شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ، صہیونی حملوں میں اب تک 42 ہزار 438 شہید
حوزہ/ فلسطین کی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں صیہونی رژیم کی جانب سے ہونے والے تازہ ترین حملوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 فلسطینی شہید اور 93 زخمی ہوئے ہیں۔
-
جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے زیر اہتمام کل جماعتی آن لائن احتجاجی جلسۂ عام، اسرائیل جارحیت کی سنی شیعہ قائدین نے مخالفت کی
حوزہ/ اسرائیل،فلسطین کی اراضی سے اپنا ناجائز تسلط ختم کرے: امیر حلقہ مولانا حامدمحمدخان،مسلمان،اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی،صہیونیت کا وائرس ساری دنیاکے لیے چیلنج بناہوا ہے: بیرسٹراسد الدین اویسی،قبلہ اول (بیت المقدس)کا مسئلہ عالم اسلام کا مسئلہ ہے: عرب صحافی عزام تمیمی،بیت المقدس سے ہمارا روحانی رشتہ ہے: مفتی صادق محی الدین فہیم نظامی حکومت ہند' اسرائیل سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کرے: سابق ایم پی عزیز پاشاہ
-
متحدہ عرب امارات یمن مخالف عربی اتحاد سے باہر کیوں نکل گیا؟
حوزہ/ محمد علی الحوثی نے انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبدالملک الحوثی کی طرف سے ایک خط امارات بھیجے جانے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خط متحدہ عرب امارات کے حملوں کی روک تھام کی وجہ بنا۔
-
قائد اعظم محمد علی جناح کی دہشتگردی اور اسرائیل جارحیت کی مخالفت قوم کے لئے مثال ہے، علامہ ڈاکٹر علی حیدری
حوزہ/ قائد اعظم محمد علی جناح ایک عام آدمی نہیں تھے بلکہ وہ اپنے زمانے کے بہترین اسکالر اور عدالت سے وابستہ تھے۔انکے عزائم و پیغامات کسی ایک طبقے یا ایک فرقے کیلئے نہیں تھے بلکہ انہوں نے اسلام اور انسانیت کی فلاح و بہبودی کیلئے بلاتفریق خدمات انجام دیں۔