اسرائیل سے معاہدہ
-
14 فروی، بحرین کے انقلاب کی سالگرہ:
بحرین کے انقلاب کی سالگرہ پر بحرینیوں کا زبردست مظاہرہ/ تل ابیب کے ساتھ سمجھوتے کی مذمت
حوزہ/ بحرین کے عوام نے بحرین کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر زبردست مظاہرے کیے اور کہا کہ جب تک ہمارے مطالبات حاصل نہیں ہو جاتے ہماری تحریکیں جاری رہیں گی۔
-
امریکہ حزب اللہ کو مکمل طور پر تباہ کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکہ ملک کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران کے دشمن ایک بار پھر مایوس ہوں گے: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن ایک بار پھر مایوس ہوں گے۔
-
گوگل میں کام کرنے والے ایک یہودی ملازم نے فلسطینیوں کی حمایت میں استعفیٰ دیا
حوزہ/ گوگل میں کام کرنے والے ایک یہودی نے فلسطینیوں کی حمایت میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ نجف اشرف کا عراقی حکومت کو انتباہ
حوزہ/حوزہ علمیہ نجف اشرف کے علماء نے عراقی شہر اربیل میں صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے اس طرح کی کارروائیاں نہ روکیں تو حوزہ علمیہ نجف اس کا مقابلہ کرے گا۔
-
سوڈان کا دعوی؛ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کا ہدف، اقوام عالم کے مابین وحدت و اتحاد تھا
حوزہ/ سربراہ گورنر کونسل سوڈان، عبد الفتاح البرہان نے دعوی کیا کہ صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدوں سے اقوام عالم میں رواداری اور پرامن بقائے باہمی کوفروغ مل سکتا ہے۔
-
سوڈانی وزیر اعظم کے فلسطین سے متعلق متضاد بیانات
حوزہ/ عبد اللہ حمدوک نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بارے میں کہا کہ دسمبر انقلاب،معاہدہ آزادی اور عبوری حکومت کے رد بدل اور ترجیحات کے مقاصد متوازن بین الاقوامی تعلقات کو قائم کرنا ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا نتیجہ صرف ذلت اور پستی ہے، آیت اللہ اختری
ایران نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے مسلمان ملکوں کو ذلت و پستی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔
-
سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ باہمی تعلقات کے معاہدوں پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا
حوز/ سوڈانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان اور اسرائیل کے مابین آنے والے ہفتوں میں زراعت ، تجارت، معیشت، پرواز اور آمد و رفت کے شعبوں میں باہمی تعاون کے مختلف معاہدوں پر عملدرآمد ہو گا۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا انسانی اقدار کی توہین ہے،امام جمعہ بیروت
حوزہ/ بیروت ،حجت الاسلام سید علی فضل اللہ نے اسلامی اور عربی سرزمین پر قابض صہیونی دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے کچھ ممالک کی جلدی پر حیرت اور شدید ردعمل کا اظہارکیا ہے ۔
-
بحرینی شیعہ عالم دین
ملت بحرین، اسرائیل سے معاہدہ کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی
حوزہ/ بحرین کے انقلابی عالم دین شیخ حسین الحداد نے کہا: محال ہے کہ ملت بحرین، بحرینی حکام کے اسرائیل سے تعلقات معمول کرنے کے متعلق معاہدے کو فراموش کر سکے۔