اسقاط حمل
-
مسائل شریعہ؛ اسقاط حمل
آيۃ اللہ العظمى سيستانی كے فتویٰ کے مطابق حمل کے ساقط کرنے کا احکام
حوزہ/ بچہ گرانا (Abortion) جائز نہیں ہے چاہے وہ انڈے اور منی کے مکس ہونے کے بعد ہی کیوں نہ ہو لیکن اگر بچے کو باقی رکھنے کی صورت میں ماں کی جان کو خطرہ لاحق ہو یا ایسی پریشانی میں مبتلا ہو نے کا خطرہ ہوکہ جس کا برداشت کرنا عادی طور پر دشوار ہو تو ایسی صورت میں جب تک بچے کے بدن میں روح داخل نہ ہو توبچے کو ساقط کر نا جائز ہے۔
-
ہندوستان میں شادی شدہ یا غیرشادی شدہ تمام خواتین کو اسقاط حمل کا حق حاصل
حوزہ/ ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایک عورت کی ازدواجی حیثیت اسقاط حمل کے حق سے محروم کرنے کی بنیاد نہیں بن سکتی۔ عدالت نے کہا کہ تمام خواتین محفوظ اور قانونی اسقاط حمل کی حقدار ہیں۔ غیر شادی شدہ خواتین یا لیو ان ریلیشن شپ میں رہنے والی خواتین کو میڈیکل ٹرمینیشن آف پریگننسی (ایم ٹی پی) ایکٹ سے خارج کرنا حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
-
"پورٹو ریکو" کی سینیٹ نے سقط حمل پر پابندی کو منظوری دے دی
حوزہ/ پورٹو ریکو کی سینیٹ نے حمل کے 22ویں ہفتے سے اسقاط حمل پر پابندی کا بل منظور کر لیا ہے۔
-
دنیا میں اسقاط حمل کے چونکا دینے والے اعداد و شمار؛
کرونا سے زیادہ اسقاط حمل سے ہونے والی اموات کی شرح پانچ گنا زیادہ
حوزہ/ کرونا سے ایک سال میں جہاں کئی ہزار اموات ہوئی ہیں تو وہاں پوری دنیا اس مسئلے کی لپیٹ میں ہے لیکن اسقاط حمل سے ہونے والی اموات کی تعداد کرونا سے ہونے والی اموات کی تعداد سے کم از کم 5 گنا زیادہ ہے حالانکہ دنیا کو اب بھی آبادی سے خطرہ لاحق ہے۔ لیکن اس مسئلہ میں کہیں بھی کسی بھی قسم کی حساسیت دکھائی نہیں دی گئی ہے۔
-
ارجنٹینا میں اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے والا قانون بالآخر منظور
حوزہ/ بیونس آئرس،ارجنٹینا میں اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے کے لئےطویل عرصے سے جاری جدوجہد کو مدِ نظر رکھتے ہوئےارجنٹینا کی پارلیمنٹ نے بدھ کے روز اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے والے قانون کو منظور کر لیا ہے ۔