حوزہ/ آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام’’سائبرنیٹک حکمرانی‘‘کے عنوان سے آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے شیخ طوسی ہال میں علمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کےشعبہ جدید اسلامی تہذیب اور انقلاب اسٹڈیز کے زیر اہتمام ’’ایران اور مزاحمتی محاذ‘‘ کے موضوع پرتجزیاتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔