اسلامی بینکاری (7)
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں ’’اسلامی بینکاری: اصول، عملی صورتِ حال اور مستقبل کے امکانات‘‘ کے موضوع پر تخصصی سمینار کا انعقاد
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے مرکزِ مختصر مدتی کورسز میں الصادق(ع) انسٹی ٹیوٹ برائے اسلامک بینکنگ، فائنانس و تکافل شعبہ قم، ایران کے زیرِ اہتمام، جامعۃ المصطفیٰ…
-
ایرانقم المقدسہ میں ’’اسلامی بینکاری: اصول، عملی صورتِ حال اور مستقبل کے امکانات‘‘ کے موضوع پر تخصصی سمینار کا انعقاد
حوزہ / قم المقدسہ میں الصادق (ع) انسٹی ٹیوٹ برائے اسلامک بینکنگ، فائنانس و تکافل شعبہ قم، ایران کے زیرِ اہتمام، جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ اور مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے تعاون سے منعقدہ سمینار میں…
-
پاکستانجامعہ نعیمیہ کا اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنے کا اعلان: دینی تعلیم کے ساتھ عصری معاشی علوم سے آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
حوزہ/ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے جامعہ نعیمیہ لاہور پاکستان کے طلباء کے لیے اسلامی بینکنگ کورسز شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دینی طلبہ کو اسلامی مالیاتی نظام کی عملی تربیت دی جائے گی۔ اسلامی…
-
شرعی ایڈوائزر الصادق شریعہ سولوشنز کی حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو (آخری حصہ)؛
انٹرویوزاسلامی بینکاری سے اسلامی معاشی نظام تک؛ حوزاتِ علمیہ اور جدید معاشی تقاضے
حوزہ/ حجت الاسلام سید مظہر عباس زیدی نے کہا: اسلامی بینکاری محض روایتی بینکاری کو شرعی لبادہ پہنانے کا نام نہیں بلکہ شریعت کے اصول و ضوابط کی روشنی میں مالی معاملات کو منظم کرنے کا نام ہے۔
-
پاکستاناسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تحت علماء و طلاب کے لیے سود سے پاک معیشت کے عنوان سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ
حوزہ/اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جامعہ المصطفٰی العالمیہ شعبۂ کراچی پاکستان سے منسلک علماء اور فارغ التحصیلان کے لیے دو روزہ تربیتی کورس کا اہتمام کیا۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستانطلباء و طالبات اسلامی بینکاری کے حوالے سے اپنی علمی و فنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں
حوزہ / جامعہ المصطفیٰ العالمیہ، نمائندگی کراچی میں الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ، فنانس اینڈ تکافل کے اشتراک سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام ’’اسلامی بینکاری کانفرنس‘‘ کا انعقاد ہوا،…
-
پاکستاناسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مدرسہ الولایہ اسلام آباد میں اسلامی بینکاری کے عنوان پر سیشن کا انعقاد
حوزہ/چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین واپوزیشن لیڈر آف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب نے اسلامی بینکاری پر مالیاتی آگاہی اور شرعی ماہرین کا خصوصی سیشن میں شرکت اور خطاب کیا۔