حوزہ/ علی مکرمی نے کہا: انسان نے محسوس کیا ہے کہ اس کے بہت سے مسائل مادی مسائل سے حل نہیں ہو سکتے اور انکے حل کے لئے علم سے ما فوق شیئ کی ضرورت ہے۔
حوزہ/ ہمیں ان مجالس کی ضرورت ہے، لیکن دشمن کو یہ موقع نہ دیا جائے کی وہ مجالس کو بدنام کریں۔