اسلامی معاشرے
-
حوزہ علمیہ خراسان کے اعلیٰ سطحی دورس کے استاد:
معاشرہ میں دینی معنویت و غیرت حوزہ ہائے علمیہ کی بدولت ہے
حوزہ/حوزہ علمیہ خراسان ایران کے اعلیٰ سطحی دورس کے استاد نے کہا کہ اگر ہمارے معاشرے میں اب بھی دین، معنویت، خاندانوں کی اہمیت اور غیرت باقی ہے تو یہ حوزہ ہائے علمیہ اور طلباء کی بدولت ہے، لہٰذا دینی مدارس کے طلباء اپنی قدر و قیمت کو جانیں۔
-
رضوی لائبریری؛ اسلامی معاشرے میں علمی و ثقافتی مقامات کی تأسیس کا بہترین نمونہ ہے، عراقی اہلسنت علماء کا بیان
حوزہ/ عراق کے علمائے اہلسنت کے ایک وفد نے آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبری کا وزٹ کیا ،اس دوران انہوں نے اس لائبریری کو علمی و ثقافتی مقامات کی تأسیس کا بہترین نمونہ اور دنیا بھر میں اسلامی علوم کے فروغ کا اہم مرکز قرار دیا۔
-
اسلامی معاشرے کو قرآن کریم کے مطابق تشکیل دیا جائے، مولانا شجاعت حیدر شیرازی قمی
حوزہ/ قرآن جو کلام خدا ہے پوری زندگی کیلے ضابطہ حیات ہے جس میں ہر خشک و تر کا ذکر ہے افسوس کہ ہم نے قرآن اور اسکی تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا ہے۔
-
معروف کالم نگار اور تجزیہ کار سویرا بتول کا حوزہ نیوز ایجنسی کو خصوصی انٹرویو:
اسلامی معاشرے میں مردوں سے زیادہ خواتین کے حقوق خاص ہیں
حوزہ/ عورت اور ویلنٹٸاٸن ڈے کی بجاٸے ہمیں حجاب ڈے اور حیإ ڈے منانا چاہیے۔خاتون کی تعلیم و تربیت پر غور و فکر کرنا چاہیے ناکہ آزادی کے نام پر عورت کو عریاں کردیا جائے یہ عورت سے اُسکی عظمت و وقار چھیننے کے مترادف ہے۔
-
عالمی صہیونیت کی نظریاتی اور عملی نشانیوں پر ایک نظر
حوزہ/ یہ انتہا پسند گروہ جو اسلامی معاشرے میں پنپ رہے ہیں تکفیری گروہ ہیں جو اس سے پہلے اہل سنت اور وہابیت سے جنم لیتے تھے اب شیعوں میں بھی کام کیا جا رہا ہے اور شیعوں میں تکفیری ٹولہ کو سامنے لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں بین الاقوامی مقرآنحفلِ انس با کا انعقاد،معروف قراء کرام کی شرکت:
اسلامی معاشرے کو مغربی ثقافت پر نہیں بلکہ قرآنی ثقافت پر استوار ہونا چاہیے، علامہ توقیر عباس
حوزہ/ ترجمان جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا کہنا تھا کہ قرآن مجید کی قرائت ، قرآنی اخلاق سے آراستہ ہونے کا ذریعہ ہے۔ اسلامی معاشرے کی ثقافت اور تمدن کو قرآنی اخلاق اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے دستورات کے مطابق ہونا چاہیے۔
-
امام خمینیؒ اس صدی کے عظیم مفکر اور اسلامی معاشرے کی برجستہ علمی و انقلابی شخصیت ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے نظریہ ولایت فقیہ اور حکومت اسلامی کا ڈھانچہ پیش کرکے دنیا پر ثابت کردیا ہے کہ اسلام میں جامع ضابطہ حیات موجود ہے۔
-
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا مقصد تعلیمات محمد و آل محمد (ص) کے مطابق اسلامی معاشرے کا قیام
حوزہ/ عاشق حسین اصغری پریس ترجمان اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اصغریہ کا مقصد تعلیمات محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مطابق اسلامی معاشرے کا قیام ہے جس کے تحت وہ اپنے کام کو جاری و ساری رکھتے ہوئے معاشرے میں پیغام اسلام کو عام کر رہے ہیں۔
-
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان امسال کو بعنوان " ولایت علی (ع) امین وحدت"کے طور پر منا رہی ہے
حوزہ/ اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان نے کہا کہ پورے پاکستان باالخصوص سندھ بھر میں زیر سرپرستی حجت الاسلام علامہ حیدر علی جوادی کے کٸی دہاٸیوں سے تعلیم وتربیت کا کام، علمائے حق کے سائے میں درس و تدریس، کے ذریعہ تعلیمات محمد و آل محمد کے مطابق اسلامی معاشرے کے قیام کیلئے کام کرتی آ رہی ہے۔
-
ہم خود کو معاشرے میں کیسے کامیاب بنائیں، حجۃ الاسلام مولانا علی مرتضی زیدی
حوزہ/ معاشرے میں سچے لوگ پیدا ہوگئے تو اچھائی کا عمل شروع ہوجائیگا۔ اگر ہم خود کو دیکھنا چاہتے ہیں کہ میں سچا ہوں یا نہیں تو اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ میں اپنے بچوں سے پوچھوں کہ میں سچا ہوں کہ نہیں؟۔
-
شہداء فتح و ظفر کی یاد میں کانفرنس:
ہمارے شہیدوں نے اپنی قربانیوں کے ذریعہ اسلامی معاشرے میں دین و وطن کی محبت، اور انسانیت کے دفاع کا جذبہ عام کیا ہے، حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے شہداء فتح و ظفر کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دونوں شہیدوں اور انکے ہمرکاب شہداء نےاپنے جہاد، اپنےمواقف اوراپنی قربانیوں کے ذریعہ اسلامی معاشرے میں دین و وطن کی محبت، کرامت و عزت اور انسانیت کے دفاع کا جذبہ عام کیا ہے۔