اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے سفیران مہدی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے 13 اور 14 مئی 2023ء بروز ہفتہ اور اتوار دو روزہ سفیران مہدی ورکشاپ کا دادو سٹی انعقاد کیا گیا۔
-
اصغریہ علم و عمل، اصغریہ اسٹوڈنٹس اور اصغریہ علم و عمل خواتین کی جانب سے عالمی القدس ریلی کا اہتمام
حوزه/ اسرائیلی مظالم و جارحیت اور مسلمانوں کے قبلۂ اول پر اسرائیل کے ناجائز قبضہ کے خلاف اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے جمعۃ الوداع کو یوم القدس منایا گیا۔
-
اصغریہ آرگنائزیشنز پاکستان کی جانب سے القدس ریلی کا انعقاد؛
یوم القدس کا دن ہر مظلوم کی حمایت اور ہر ظالم کے خلاف آواز اٹھانے کا دن ہے / مقررین
حوزہ / اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان، اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے یوم القدس کی مناسبت سے حیدرآباد میں مرکزی القدس ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز
حوزه/ حسب سابق امسال بھی اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے زیر اہتمام 15 فروری سے شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان حیدرآباد کے مرکزی رہنماؤں کی علامہ شہنشاہ نقوی سے ملاقات
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے ابلاغ عامہ سیکریٹری سجاد علی اور تحریک کے بانی چیئرمین استاد محترم سید حسین موسوی نے ممتاز دینی اسکالر و عالم دین سید شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے نئے مرکزی صدر کا انتخابِ عمل
حوزہ / اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا ساتواں سالانہ مرکزی مجلس عمومی اجلاس 19,20 نومبر 2022 ع بروز ہفتہ اور اتوار سکرنڈ سٹی ضلع نوابشاہ سندھ میں منعقد ہوا۔ جس میں برادر شہزاد رضا اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے دو روزہ تربیتی و فکری ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان مرکز کی جانب سے 28 اور 29 مئی 2022ء جادم بگھیو ضلع مٹیاری میں سفیران مہدی عج کا 2 روزہ تربیتی و فکری ورکشاپ منعقد کیا گیا۔
-
یوم القدس فلسطین سے کشمیر تک کے مظلوموں کی داد رسی اور ان کے لئے نئی امید کی ایک کرن ہے
حوزہ / اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویژن حیدرآباد اور اصغریہ خواتین علم و عمل تحریک پاکستان کی طرف سے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں یوم القدس کے عنوان سے ایک ریلی اولڈ کیمپس حیدرآباد سے پریس کلب حیدرآباد تک نکالی گئی۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان شعبہ تعلیم و تربیت کے تحت دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ / سکرنڈ سٹی میں اصغریہ علم وعمل تحریک پاکستان شعبہ تعلیم و تربیت کے تحت دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر کا پشاور سانحہ پر غم و غصہ کا اظہار
حوزہ / اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر شہزاد رضا نے پشاور سانحہ پر انتہائی دکھ و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی دنیا کے سارے مظلوموں کے لئے ایک امید ہے
حوزہ / برادر شہزاد رضا نے کہا: انقلاب اسلامی ایران کی ایک اہم خصوصیت اس کا دنیا کے سارے مظلوموں کے لیئے امید کے طور پر ہونا ہے۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا 20 فروری سے 10مارچ تک سندھ بھر میں شجرکاری مہم کا اعلان
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان نے 20 فروری سے 10 مارچ تک سندھ بھر میں شجرکاری مہم کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
صغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری برادر ماجد حسین؛
انقلاب اسلامی ایران طاغوت شکن انقلاب
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری برادر ماجد حسین نے کہا: انقلاب اسلامی ایران طاغوت شکن انقلاب تھا، جس نے وقت کے شہنشاہ اور شہنشاہیت کی قمر توڑ کے رکھ دی۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی توسیع تنظیم سیکریٹری برادر قمر عباس غدیری:
موجودہ ایرانی نظام اور امام خمینی (رہ) کے دور کے ایرانی نظام میں کوئی فرق نہیں
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی توسیع تنظیم سیکریٹری برادر قمر عباس غدیری نے کہا: جب امام خمینیؒ نے انقلاب اسلامی برپا کیا تو دنیا کے تمام مظلوموں کی نظریں اس انقلاب پر مرکوز ہوئیں، جس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ اس انقلاب کے بانی کا پہلا نعرہ لا شرقیہ لاغربیہ تھا، یعنی اسلام میں کسی طرح کی بھی سرحد کی قید نہیں ہیں۔
-
تصاویر/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا 2 روزہ فکر عزاداری و مرکزی مجلس عاملہ اجلاس
حوزہ/ تحریک کے مرکزی صدر برادر محترم شہزاد رضا نے افتتاحی کلمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ تنظیمی کا یہ دورانیہ عزاداری کے فروغ کے لئے مخصوص کیا گیا ہے جس میں ہم سب ملکر عزاداری امام حسین علیہ السلام کے حقیقی پیغام کو معاشرے میں عام کرنے کا عزم کرنا ہے نیز ساتھ میں ہم تحریک کے سب کارکنان کو معاشرے کے مسائل پر نظر رکھ معاشرے کے ساتھ ان سب کے حل کے لیئے کوشش کرنی یوگی ۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز
حوزہ/ تحریک کے شعبہ گوٹھ و محلہ سدھار گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی منظم اور متحرک انداز میں شجرکاری مہم انجام دینے کا عزم رکھتا ہے، اس مہم میں سندھ بھر کے علمائے کرام، دانشور اور تنظیم کے سینئیرس افراد بھی حصہ لیتے ہیں۔
-
انقلاب اسلامی ایران ایک اسلامی و عوامی انقلاب ہے، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان
حوزہ/ امام خمینی (رہ) کی بے مثال و لازوال جدوجہد اور جذبہ ایمانی کے بغیر یہ انقلاب کبھی پایہ تکمیل تک نہ پہنچتا۔
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا دو روزہ اجلاس +تصاویر
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس مرکزی صدر سید خادم حسین رضوی کی زیر صدارت سکرنڈ سٹی میں ہوا۔
-
امریکہ کی جانب سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی علم دشمنی اور دہشتگردانہ عمل، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان
حوزہ/ امریکا نے ہمیشہ دہشتگردی اور فرقیوارانہ فسادات کو پروان چڑھایا ہے اور دہشتگرد گروہ القائدہ، طالبان ، داعش جیسے انسانیت دشمن گروہ بنائے ہیں جن کا بنیاد جہالت پر مبنی ہے، امریکا نے ہمیشہ اپنے مفاد کے لئے کام کیا ہے ۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور اصغریہ علم و عمل تحریک کے مرکزی صدور کی علمائے کرام سے ملاقات، کارکردگی رپورٹس پیش
حوزہ/ ملاقاتوں کے دوران ملی تربیت اور قرآن سے انسیت کو مزید بہتر کرنے، موجودہ صورتحال میں علمائے کرام اور ملی تنظیموں کے باہمی تعلقات کو مؤثر بنانے، مختلف تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
شہید فخری زادہ کی شہادت ایران کی ایٹمی اور سائنسی ترقی میں رکاوٹ نہیں ہوگی، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان
حوزہ/ دشمنان اسلام خصوصا امریکہ و اسرائیل ہمارے بڑی شخصیات کو چن چن کر قتل کر رہے ہیں، لیکن وہ کبھی بھی اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے۔ملتِ ایران و ملت تشیع دشمن کا راستہ روکنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
-
خادم حسین رضوی اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا 5ویں سالانہ مرکزی مجلس عمومی اندرون سندھ کے شہر دادو میں منعقد ہوا۔