اظہار تشکر (9)
-
ہندوستاندینی مدارس کے حق میں اہم فیصلہ، سپریم کورٹ آف انڈیا کا شکریہ، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کے سرپرست اعلی حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے سپریم کورٹ آف انڈیا کی جانب سے دینی مدارس کے حق میں دیے گئے اہم فیصلے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے…
-
ویڈیوزویڈیو/ لبنانی خواتین کا زیورات عطیہ کرنے پر ایرانی خواتین کا تشکّر
ویڈیو/غاصب اسرائیل کے پے در پے جرائم اور لبنانیوں کی امداد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایرانی خواتین اپنے زیورات عطیہ کر رہی ہیں، اس حوالے سے لبنانی خواتین کا تشکّر ادا کیا ہے۔ لبنانی خواتین کا اظہارِ…
-
ایراناربعین حسینی میں مہمان نوازی کے لیے عراقی موکب داروں، قوم اور حکومت کے نام رہبر انقلاب کا پیغام تشکر
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں اربعین حسینی کے ایام میں میزبانی کے لیے عراق کے موکب داروں اور عظیم عراقی قوم کا شکریہ ادا کیا۔ صدر مملکت جناب…
-
جہانماسکو م میں ہوئے دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ اعرافی کے تعزیتی پیغام پر روسی آرتھوڈوکس چرچ کا اظہار تشکر
حوزہ/ ماسکو میں ۲۲ مارچ ۲۰۲۴ کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ اعرافی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا تھا جس پر روسی آرتھوڈوکس چرچ کی کونسل نے اظہار تشکر کیا۔