۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024

اعتقاد

کل اخبار: 1
  • باطل افکار اعتقاد کا اظہار کرکے ذاتی فائدہ اٹھاتے ہیں، مولانا سید شجیع مختار

    باطل افکار اعتقاد کا اظہار کرکے ذاتی فائدہ اٹھاتے ہیں، مولانا سید شجیع مختار

    حوزہ/ ہندوستان ایسا ملک ہے جو مختلف مذاہب اور تہذیب و تمدن اور مختلف زبانوں کاگہوارہ ہے اسکے باوجود یکجہتی و ہمہانگی اور آپس میں بھائی چارگی سے بسر کرنا۔ یہی چیز ہندوستان کو چارچاند لگادیتی ہے۔ اس خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہر ہندوستانی کا اولین فرض ہے جہاں کہیں امن وامان بگاڑھنے کاخدشہ ہی کیوں نہ ہو فورا اسکو اپنے قدموں تلے روندے تاکہ فتنہ و فساد اپنا سر اٹھا نہ سکے۔