حوزہ / افکار اسلامی قم کے اراکین نے مدرسه الامام المنتظر (عج) قم کے سرپرست حجة الاسلام والمسلمین سید محمد حسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔