۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024

افکار مطہری

کل اخبار: 1
  • شخصیت شہید مطہری و افکار و خصوصیات اور اثرات

    یکم مئی، یوم شہادت استاد مرتضی مطہری اور یوم معلم:

    شخصیت شہید مطہری و افکار و خصوصیات اور اثرات

    حوزہ/اسلامی تاریخ کے ہر دور میں ایسے علماء اور فقہاء گزرے ہیں جنہوں نے عمر بھر اسلام کی بقا اور فروغ کے لئے جدوجہد کی اور اسلام کے اوپر کئے گئے اعتراضات کا جواب دینے اور اسلام کے حقیقی چہرے کو دنیا کے سامنے آشکار کرنے کے لئے جان کی قربانی دینے سے بھی گریز نہیں کیا۔ایک طرف ان علماء نے بیرونی دشمنوں کی طرف سے مکتب اسلام پر کئے گئے اعتراضات  کا بھر پور جواب دیا تو دوسری طرف خود نادان مسلمانوں کی طرف سے دین میں کئے گئے تحریفات اور غیر اسلامی رسومات(جن کی وجہ سے دین کا حقیقی چہرہ نظروں سے اوجھل ہوگیا تھا)کے خلاف آواز بلند کی،دین کو ایک حیات بخش نظام کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کیا اور اس راہ میں ہر قسم کی مشکلات اور اتہامات کو بھی برداشت کیا۔