اقلیتوں کے حقوق
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا اقلیتوں کے قومی دن کی مناسبت سے پیغام
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستان میں اقلیتوں کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اقلیتوں کے دن پر ہمیں ایک سخت اور دردناک حقیقت کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے کہ پاکستان نے ابھی تک اپنے تمام شہریوں کے لیے مساوات اور انصاف کا مقدس وعدہ پورا نہیں کیا۔
-
پاکستان؛ عیسائی عبادت گاہوں پر حملے میں ملوث سینکڑوں افراد گرفتار
حوزه/ پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی پولیس نے جڑانوالا میں عیسائی عبادت گاہوں کو نذرِ آتش اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ملوث 140 شدت پسندوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے جن میں دو مرکزی ملزم بھی شامل ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: آئین پاکستان نے اقلیتی برادری سمیت تمام شہریوں کو مکمل تحفظ اور حقوق فراہم کئے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ مدرسہ باب العلم مبارکپور میں شاندار تعلیمی و ثقافتی پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ مدرسہ کے پرنسپل حجۃ الاسلام مولانا مظاہر حسین محمدی نے یوم حقوق اقلیت کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے بتا یا کہ ہماری سرکار 18؍دسمبر کو ہرسال اقلیتوں کے حقوق کے متعلق یہ پروگرام اس لئے کرتی ہے کہ سرکار اقلیتوں کے لئے جو مختلف اسکیمیں چلا رہی ہے اس کا علم ہر شہری کو ہو سکے اور اس سے استفادہ کرے۔
-
کرسمس کے تہوار پر تمام مسیحی برادری کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ ملک میں اقلیتی برادری کو کسی بھی مرحلے پر عدم تحفظ یا امتیاز ی سلوک کا احساس نہ ہونے دیا جائے اور ہر حال میں ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے۔
-
بھوپال: مختار عباس نقوی سے اقلیتوں کے مسائل حل کرنے کی اپیل
حوزہ/عارف مسعود نے مختار عباس نقوی سے مطالبہ کیا کہ مدھیہ پردیش کو بھی اقلیتیی کلیان اسکیم کا فنڈ دیا جائے، جس سے اقلیتی طبقے کو فائدہ پہنچ سکے۔
-
آل انڈیا ملی کونسل بہار:
ہندوستان میں اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم تشکیل دینے کی ضرورت
ہندوستان میں اقلیتوں کے مسائل اور اس کا حل کے عنوان سے آل انڈیا ملی کونسل کی آن لائن ویب نار میں دانشوروں کا اظہار خیال۔
-
نائب قومی صدرآل انڈیا ملی کونسل:
ہندوستان کے آئمہ جمعہ اقلیتوں کے حقوق کو اپنے خطبہ کا موضوع بنائیں، مولانا انیس الرحمن قاسمی
حوزہ/ مولانا انیس الرحمن قاسمی،نائب قومی صدرآل انڈیا ملی کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے اس جمعہ کو اپنی تقریروں اورخطبہ کا موضوع 'اقلیتوں کے حقوق اسلام کی نظر میں اور اقلیتوں کے حقوق عالمی اور ہندوستانی قانون کے تناظر میں بنائیں۔